دہلی حملوں کی مبینہ سازش کا الزام، پاکستانی کا 9 روزہ ریمانڈ دیدیا گیا

دہلی حملوں کی مبینہ سازش کا الزام، پاکستانی کا 9 روزہ ریمانڈ دیدیا گیا
دہلی حملوں کی مبینہ سازش کا الزام، پاکستانی کا 9 روزہ ریمانڈ دیدیا گیا

  

 نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی دارلحکومت کی ایک عدالت نے لشکر طیبہ کے حملوں کی منصوبہ بندی کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی کو مزید تفتیش کیلئے 9 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستانی شہری ارشد خان ،جسے 2001ءمیں شوبیرن پرت رائے برمن اغواءکیس کے سلسلے میں کلکتہ جیل میں رکھا گیا تھا،کو نئی دہلی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا ۔

مزید : بین الاقوامی