القاعدہ وارن وائن سٹین کو رہا کردے : امریکہ

القاعدہ وارن وائن سٹین کو رہا کردے : امریکہ
القاعدہ وارن وائن سٹین کو رہا کردے : امریکہ

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکہ نے گذشتہ روز اپنے ایک شہی کی رہائی کے لیے القاعدہ سے نئی اپیل کی ہے۔تفصیلات کے مطابق 2006ءسے لاہور میں مقیم امریکی شہری وارن وائن سٹین کو تین برس قبل القاعدہ نے اغواءکیا تھا ۔ امریکی عہدیدار نے کہا کہ اغوا ءکی مذمت مظلوم کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی اپیل کرتے ہیں۔

مزید : بین الاقوامی