پی ٹی آئی،ن لیگ کے حامی سوشل میڈیا پر برسر پیکار

پی ٹی آئی،ن لیگ کے حامی سوشل میڈیا پر برسر پیکار
پی ٹی آئی،ن لیگ کے حامی سوشل میڈیا پر برسر پیکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے آزادی مارچ کے شروع ہونے سے قبل سماجی ویب سائٹس پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے حامیوں میں ”ہائی ٹیک لڑائی“ میں تیزی آگئی‘ دونوں جانب سے ایک دوسرے کی قیادت کیخلاف الزامات کی بھرمار‘ غلیظ زبان کا استعمال اور غیر اخلاقی پوسٹر وں کی بہتات ہوگئی ہے۔

مزید :

قومی -