زمین راستوں کی بندش کے بعدپروازیں بھی منسوخ

زمین راستوں کی بندش کے بعدپروازیں بھی منسوخ
زمین راستوں کی بندش کے بعدپروازیں بھی منسوخ

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) زمینی راستوں کی بندش کے بعد کراچی سے اندرون ملک جانیوالی فضائی پروازیں بھی منسوخ کردی گئی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے اسلام آباد اور لاہورجانیوالی تین پروازیں معطل کردی گئی ہیں ۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق آزادی مارچ اورسیکیورٹی خدشات کی وجہ سے اسلام آباد جانیوالی پی کی 300اور لاہورجانیوالی پی کے 308سمیت تین پروازیں منسوخ کی گئی ہیں ۔

مزید : بزنس