منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے باہر خواتین ”دف“ پر نغمے گاتی رہیں

منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے باہر خواتین ”دف“ پر نغمے گاتی رہیں
منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے باہر خواتین ”دف“ پر نغمے گاتی رہیں

  

لاہور (ویب ڈیسک) خواتین کی کثیر تعداد دن بھر منہاج القرآن مرکزی سیکرٹریٹ کے باہر پنڈال میں دف پر نغمے گاتی رہیں۔تفصیلات کے مطابق انقلاب مارچ کی تیاریاں، زوروشور س جاری ہیں اورمنہاج سیکرٹریٹ فیصل ٹاﺅن جانے والے تمام راستے کنٹینرز اور مٹی کے ڈھیر اور خاردار تاریں لگا کر مکمل بند کردئیے گئے ہیں جبکہ طاہرالقادری کی رہائشگاہ کے باہر گلی میں عام کارکنان کو بھی آنے کی اجازت نہیں تھی۔مرکزی سیکرٹریٹ منہاج القرآن تک پہنچنے کے لئے کارکنان اور میڈیا کے افراد کو متعدد بار تلاشی کے مرحلے سے گزرنا پڑتا رہا۔

مزید : لاہور