عمران خان نے اونٹ کی قربانی دیدی
لاہور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے یوم آزادی کے موقع پر اونٹ کی قربانی دی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے آزادی مارچ کا آغاز کردیا ہے اور اس کے لیے انہوں نے آزادی مارچ اور یوم آزادی منانے کا آغاز اونٹ کی قربانی دے کر کیا ہے۔