ٹوتھ پیسٹ کی عدم موجودگی میں دانتوں کو صاف کرنے کے لئے آسان طریقہ

ٹوتھ پیسٹ کی عدم موجودگی میں دانتوں کو صاف کرنے کے لئے آسان طریقہ
ٹوتھ پیسٹ کی عدم موجودگی میں دانتوں کو صاف کرنے کے لئے آسان طریقہ

  

لندن(نیوز ڈیسک) تقریباًسب لوگ ہی دانتوں کو چمکانے کے لئے مختلف قسم کے ٹوتھ پیسٹ استعمال کرتے ہیں لیکن اگر ٹوتھ پیسٹ میسر نہ ہو تو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اگر آپ دانتوں کو قدرتی طریقے سے صاف رکھنا چاہتے ہیں تو سیب یا گاجر کھائیں۔اس کے زیادہ سے زیادہ استعمال سے آپ کے دانت نا صرف صاف رہیں گے بلکہ آپ  تندرست و توانا بھی رہیں گے۔

مزید : تعلیم و صحت