چینی ماہرین طب کے مطابق گردن پر اس جگہ چند منٹ برف رکھنے سے کیا ہوتاہے؟جان کر آپ فوری عمل کریں گے

چینی ماہرین طب کے مطابق گردن پر اس جگہ چند منٹ برف رکھنے سے کیا ہوتاہے؟جان کر ...
چینی ماہرین طب کے مطابق گردن پر اس جگہ چند منٹ برف رکھنے سے کیا ہوتاہے؟جان کر آپ فوری عمل کریں گے

  


بیجنگ(نیوزڈیسک)برف کا استعمال مشروبات کو ٹھنڈا کرنے کے لئے تو کیا جاتا ہے لیکن آج ہم آپ کو اس کا ایک ایسا استعمال بتائیں گے جس کے بارے میں جان کر حیران رہ جائیں گے۔

اس طریقے کو چینی افراد باقاعدگی سے استعمال کرتے ہیں اور اس سے بہت فائدہ حاصل کرتے ہیں۔آکو پنکچر میں اس طریقہ کوFeng Fuکہنا جاتا ہے جس میں برف کی ڈلی کو گردن اور سر کے درمیان ایسی جگہ رکھا جاتا ہے جہاں وہ ملتے ہیں۔چینیوں کا کہنا ہے کہ اس حصہ پر برف رکھنے سے انسان میں بہت زیادہ طاقت آتی ہے اور وہ پہلے کی نسبت زیادہ جوان نظر آنے لگتا ہے۔اس کے علاوہ اس سے موڈ خوشگوار،بہتر نیند اور سرودی وزکام سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔اگر کبھی دل یا سانس کی تکلیف،تھائیرائیڈ گلینڈمیں خرابی، ذہنی تناﺅ،دمہ،جنسی بیماریاں یا معدے کی تکالیف ہوجائیںتو اس طریقے کا استعمال کریں۔

طریقہ استعمال

اپنے پیٹ کے بیل لیٹ جائیں اور بتائی گئی جگہ پر برف رکھیں،آپ چاہیں تو بیٹھ کر بھی مذکورہ جگہ پر برف لگا سکتے ہیں۔برف کو 20منٹ تک Feng Fuپوائنٹ پر لگائیں۔اس طریقے کو صبح ناشتے سے قبل ،رات کو سونے سے پہلے اس طریقے سے اپنی کھوئی ہوئی توانائی واپس لائیں۔

یاد رہے کہ اگر آپ کو حاملہ ہیں یا آپ کو مرگی کی تکلیف ہے تو اس طریقے سے پرہیز کریں۔

مزید : تعلیم و صحت


loading...