سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں آج تعطیل ہو گی

سٹیٹ بینک ، مالیاتی اداروں اور شیڈولڈ بینکوں میں آج تعطیل ہو گی

فیصل آباد(بیورورپورٹ )سٹیٹ بینک آف پاکستان ، سٹیٹ بینک بینکنگ سروسز آف پاکستان ، مالیاتی اداروں اور تمام شیڈولڈ بینکوں میں (آج) پیر کو یوم آزادی پاکستان کے سلسلہ میں عام تعطیل ہو گی۔ سٹیٹ بینک کے ذرائع نے بتا یا کہ تعطیل کے باعث کسی قسم کا کاروبار یا مالیاتی لین دین نہیں ہو گا۔

مزید : کامرس


loading...