شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں ،ذویا قاضی

شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں ،ذویا قاضی
 شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں ،ذویا قاضی

  


لاہور(فلم رپورٹر) سینئراداکارہ ذویا قاضی نے کہا ہے کہ شوبز میں ہر وقت آگے بڑھنے کے مواقع موجود ہیں صرف درست حکمت عملی سے ہی کامیابی ملتی ہے ۔ذویا قاضی نے کہا کہ فلم کی وجہ سے ٹیلی ویژن کو وقت نہیں دے رہی ہے لین جلد ٹی وی ڈراموں میں اداکاری اور پروڈکشن کا آغاز کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ مشکل تر ین حالات میں بھی میں جرات کے ساتھ آگے بڑھتی ہوں اور میں نے زندگی میں شاید خوشیوں سے زیادہ غم دیکھے ہیں مگر اس کے باوجوکا میابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہوں ۔

مزید : کلچر


loading...