آج بھی اتفاق کر لیں تو پاؤں پر کھڑے ہو سکتے ہیں،اجمل ملک

آج بھی اتفاق کر لیں تو پاؤں پر کھڑے ہو سکتے ہیں،اجمل ملک
 آج بھی اتفاق کر لیں تو پاؤں پر کھڑے ہو سکتے ہیں،اجمل ملک

  


لاہور(فلم رپورٹر)سینئراداکار اور سٹیج ڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک نے کہا ہے کہ میر صادق اور میر جعفر جیسے لوگوں نے فلم انڈسٹری کو تباہی کے دہانے پرپہنچا دیا ہے ۔ اجمل ملک نے کہا کہ اگر فلم انڈسٹری کے بڑے آج بھی آپس میں اتفاق کر لیں تو ہم نہ صرف اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکتے ہیں بلکہ انڈسٹری دوبارہ عروج بھی حاصل کر سکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ آج اتحاد و یگانگہت کی جتنی ضرورت ہے پہلے کبھی نہ تھی اور اگریہ وقت بھی ہاتھ سے چلا گیا تو پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچے گا ۔

مزید : کلچر


loading...