پاکستانی فنکار وں دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں،اسلم پھلروان

پاکستانی فنکار وں دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں،اسلم پھلروان
 پاکستانی فنکار وں دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں،اسلم پھلروان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر)معروف اداکار و ڈائریکٹر اسلم پھلروان نے کہا ہے کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں ۔اسلم پھلروان نے کہا کہ وہ گانے کے خلاف نہیں ہیں کیونکہ گانے تو ہماری ثقافت کا حصہ ہیں انہوں نے کہا کہ کسی کو کسی کی ذاتی زندگی پر نکتہ چینی کا حق حاصل نہیں تاہم فلموں میں ایسا نہیں ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی فنکار وں دنیا میں منفرد مقام رکھتے ہیں ۔

مزید :

کلچر -