جس فلم میں بھی اداکاری کروں و ہ شائقین کو پسند آئی،ثناء

جس فلم میں بھی اداکاری کروں و ہ شائقین کو پسند آئی،ثناء
 جس فلم میں بھی اداکاری کروں و ہ شائقین کو پسند آئی،ثناء

  


لاہور (فلم رپورٹر) ادکارہ و ماڈل ثناء نے کہا ہے میں نے ہمیشہ میرٹ پر فلمیں سائن کی ہیں اور اسی لئے آج میرا انڈسٹری میں منفرد مقام ہے۔ثناء نے کہا کہ میری کوشش ہے کہ میں اسی طرح محنت سے کام کروں اور جس فلم میں بھی اداکاری کروں و ہ شائقین کو پسند آئی محنت پر یقین رکھتی ہوں اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے اور کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں جسے شائقین ہمیشہ یاد رکھیں میری آنے والی فلم ’’جیک

مزید : کلچر


loading...