گوگل بھی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک

گوگل بھی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک
گوگل بھی پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی خوشیوں میں شریک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قوم آج اپنا 70واں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منا رہی ہے ،ملک کے اندر ہر شہر اور قصبے میں جشن آزادی کی تقریبات جاری ہیں ،پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے سرچ انجن گوگل بھی میدان میں آگیا،جس میں انہوں نے اپنے مرکزی صفحے کو پاکستان پرچم سے سجادیا گیا ہے۔

مزید :

اسلام آباد -