میرا جو حق ہے میں اسے لے کر ہی رہوں گی،شبنم چوہدری

میرا جو حق ہے میں اسے لے کر ہی رہوں گی،شبنم چوہدری
 میرا جو حق ہے میں اسے لے کر ہی رہوں گی،شبنم چوہدری

  


لاہور (فلم رپورٹر) فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ و پرفارمر شبنم چوہدری نے کہاہے کہ انھیں زندگی میں ہر چیز چاہے وہ چھوٹی ہو یا بڑی لڑنے کے بعد ہی حاصل ہوئی ہے۔ شبنم چوہدری نے کہا میرا سفر کافی مختلف ہے، مجھے لگتا تھا کہ کیا واقعی میں میرا سفر منفرد ہے۔ان کا کہنا تھا کہ میرے سفر میں ایک ہی پہلو سامنے آتا ہے کہ مجھے ہر چیز لڑ کر ہی ملی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ اب تو یہ لڑائی میری زندگی کا اصول بن گئی ہے۔ مجھے اس سے مشکل بھی نہیں ہے۔ میرا جو حق ہے میں اسے لے کر ہی رہوں گی۔

مزید : کلچر


loading...