کبھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا،کامیڈین بدر خان

کبھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا،کامیڈین بدر خان
 کبھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا،کامیڈین بدر خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور() معروف کامیڈین بدر خان نے کہا ہے کہ سٹیج پر نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کروا رہا ہوں کبھی بھی فحاش جملوں کا سہارا نہیں لیا یہی میری کامیابی کا راز ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں جب سے سٹیج پر آیا ہوں ہمیشہ یہ کوشش کی ہے کہ نئے انداز اور نیا کلچر متعارف کراؤں اور اب تک میں اس میں مکمل طور پر کامیاب رہا ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ آج سٹیج پر میں ایک منفرد مقام رکھتا ہوں مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں نے سٹیج پر بھر پور شہرت حاصل کی ہے۔

مزید :

کلچر -