فحاشی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہماری اولین ترجیح ہے ،لالہ شہزاد

فحاشی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہماری اولین ترجیح ہے ،لالہ شہزاد
 فحاشی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہماری اولین ترجیح ہے ،لالہ شہزاد

  


لاہور(فلم رپورٹر) سٹیج ڈراموں کے پر وڈیوسر لالہ شہزاد نے کہا ہے کہ سٹیج ڈراموں سے فحاشی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہماری اولین ترجیح ہے ہم ڈراموں کو فحاشی سے پاک کرکے فیملی ڈرامہ بنانا چاہتے ہیں۔ لالہ شہزاد نے کہا کہ حکومت کی فحاشی مکاؤ پالیسی پر ہم بھی سختی سختی سے عمل کیا جا رہا ہے اور یہاں پر فحاشی اور عریانی کا سہارا لینے والے فنکاروں کوایک منٹ کیلئے بھی کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی بلکہ ہم ایسے فنکاروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہیں جو قوانین اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...