جشن آزادی ،کراچی میں12 مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

جشن آزادی ،کراچی میں12 مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا

کراچی (این این آئی)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیراہتمام جشن آزادی کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے مقابلے (آج) پیر کو کراچی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے مطابق 12 مختلف مقابلوں کا انعقاد کیا جائے گا جن میں تھرو بال، روک بال، نیٹ بال ریسلنگ، سپاتاکھارا، فٹ سال، جمناسٹک، جوڈو، شوٹنگ بال، رسہ کشی، کلچر اور یوگا شامل ہیں۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...