اہل ایمان کو کافروں سے تعلقات نہیں کرنے چاہئے ، ڈاکٹر اسلم صدیقی

اہل ایمان کو کافروں سے تعلقات نہیں کرنے چاہئے ، ڈاکٹر اسلم صدیقی

لاہور(پ ر) ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجاز گلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام ہمیں کافروں سے تعلقات قائم نہ کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ بلکہ مذاکرات کرنے کی تلقین کرتا ہے بلکہ ان کو اپنے دل کی بات بھی نہیں بتانی چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اللہ سے تعلق قائم کرنے کے بعد پھر کسی سے تعلق جوڑنے کی ضرورت نہیں۔

کیونکہ کافر ہمارے دین کے دشمن ہیں۔ صلح حدیبیہ کے بعد یہ اعلان ہوا کہ جو شخص کلمہ پڑھ لے گا اسے واپس کرنا پڑے گا۔ فتح مبین کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد بہت کم تھی۔ اللہ تعالیٰ نے غیبی مدد فرمائی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...