انتقال پر ملال

انتقال پر ملال

لاہور (پ ر) سینئر فوٹو جرنلسٹ ، کونسل ممبر لاہور پریس کلب سید بابر شاہ کی خوش دامن گزشتہ روزبقضائے الٰہی مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ بعد از نماز مغرب ادا کی گئی اور انہیں کریم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، مختلف سیاسی، مذہبی، سماجی شخصیات اور صحافی برادری نے مرحومہ کے ورثاء سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...