زمبابوے اے اور جنوبی افریقہ ایمرجنگ پلیئرز کے درمیان پہلا ون ڈے 16 اگست کو کھیلا جائے گا

زمبابوے اے اور جنوبی افریقہ ایمرجنگ پلیئرز کے درمیان پہلا ون ڈے 16 اگست کو ...

ہرارے(اے پی پی) زمبابوے اے اور جنوبی افریقہ ایمرجنگ پلیئرز کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 اگست کو ہرارے میں کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل جنوبی افریقہ ایمرجنگ پلیئرز کی ٹیم چار روزہ میچوں کی سیریز میں زمبابوے اے کو 1-0 سے ہرا چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے 18 اگست جبکہ تیسرا اور آخری ون ڈے 20 اگست کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...