سی پی ایل، ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

سی پی ایل، ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس کے درمیان میچ آج کھیلا جائیگا

پورٹ آف سپین(اے پی پی)کیربیئن پریمیئر لیگ میں (آج) پیر کو واحد میچ ٹرینیباگو نائٹ رائیڈرز اور سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کے درمیان پورٹ آف سپین میں کھیلا جائے گا۔ ٹرینیباگو کی ٹیم چار میچ جیت کر آٹھ پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست ہے جبکہ سینٹ کٹس ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور پہلے تینوں میچ جیت کر چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...