جشن آزادی سائکلنگ ریس،25کھلاڑیوں نے حصہ لیا

جشن آزادی سائکلنگ ریس،25کھلاڑیوں نے حصہ لیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پنجاب سائیکلنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے پنجاب اسٹیڈیم میں جشن آزادی کے حوالے سے سائیکلنگ ریس کا اہتمام کیا گیا جس میں پنجاب بھر سے 25 سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔پنجاب اسپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام پنجاب سائیکلنگ ایسوسی کی جانب سے جشن آزادی سائیکلنگ ریس کا اہتمام کیا گیا۔ سائیکلنگ ریس میں پنجاب بھر سے 25 سے زائد سائیکلسٹ نے حصہ لیا۔سائیکلسٹ کا کہنا ہے کہ 70ویں جشن آزادی کو بھر پور منائیں گئے اور سائیکلنگ میں پاکستان کا نام دنیا میں روش کریں گے۔سایکلنگ ریس پنجاب اسٹیڈیم سے شروع ہوکر گجومتہ سے ہوتے ہوئے واپس پنجاب اسٹیڈیم میں اختتام پزید ہوئی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...