جشن آزادی روک بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

جشن آزادی روک بال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان روک بال فیڈریشن کے زیراہتمام جشن آزادی تھرو بال ٹورنامنٹ (آج) پیر سے کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان روک بال فیڈریشن کے مطابق لیگ سسٹم کی بنیاد پر کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں چار ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 15 اگست کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...