جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کی انگلینڈ منتقلی کا امکان

جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر مورنے مورکل کی انگلینڈ منتقلی کا امکان

ڈربن (آئی این پی)جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقی فاسٹ بالر مورنے مورکل کے کولپاک معاہدے کی بدولت انگلینڈ منتقلی کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔ ذرائع کے مطابق سیزن دو ہزار اٹھارہ سے قبل واروکشائر سمیت تین کانٹی کلبوں نے ان میں کولپاک معاہدے کی بدولت حاصل کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے ۔ قبل ازیں جنوبی افریقی کھلاڑی رلی روسو اور کائیل ایبٹ نے بھی کولپاک معاہدہ کر کے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کو ختم کر دیا تھا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...