نواز شریف عوام کو عدلیہ اور فوج کیخلافبغاوت پر ا کسا رہے ،انجم جرال

نواز شریف عوام کو عدلیہ اور فوج کیخلافبغاوت پر ا کسا رہے ،انجم جرال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر)تحریک انصاف کے مرکزی رہنمامحمد انجم جر ال نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کے قافلے میں شامل گاڑی کی ٹکر سے 12سالہ لڑکے سمیت دو افراد کی ہلاکت کی جتنی مذ مت کی جائے کم ہے یہ شریف خاندان نے لاشیں گرانے کی جو سیاست شروع کی ہے قوم ان سفاک حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی انہوں نے کہاکہ نواز شریف عوام کو عدلیہ اور فوج کیخلاف بغاوت پر ا کسا رہے ہیں، کیا نواز شریف کو مینڈیٹ چوری، کرپشن اور عوام کو ریاستی اداروں سے تصادم کرانے کیلئے ملا؟ انہوں نے کہا کہ نوازشریف باربار پوچھتے ہیں مجھ پر کیا الزام ہے عوام ان کو بتانا چاہتے ہیں آپ پر کرپشن کے الزامات ہیں ۔