اداروں کے خلافسازش کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،فیاض بھٹی

اداروں کے خلافسازش کرنے والوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،فیاض بھٹی

لاہور(پ ر)پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 154کے صدر فیا ض بھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف افواج پاکستان کو توڑنا چاہتے تھے اور نواز شریف نے ڈان لیکس کے ذریعے فوج اور اداروں کے خلاف سازش کی جس کی سزا انہیں ملنی چاہیے اور جو بھی پارلیمنٹ میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف سازش کر رہا ہے اس پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے،عدالتوں کو کسی کی بلیک میلنگ میں نہیں آنا چاہیے۔ پوری پاکستانی قوم چاہتی ہے کہ سیاسی مجرم پکڑے جا ئیں نوازشریف بتا ئیں کہ جی ٹی رو ڈ پر وہ کس کیخلا ف احتجاج کررہے ہیں ن لیگ کی ادارو ں سے ٹکرو کی پا لیسی ملک کیلئے نقصا ن دہ ہے انہو ں نے کہا کہ ن لیگ آ ئین اور قا نو ن کو مانے کی بجائے ملک میں غنڈا گر دی کررہی ہے تحریک انصا ف گلو ں بٹو ں اور کر پشن کے بے تاج باد شاہو ں کیخلا ف اپنی جنگ جاری رکھے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...