ملی مسلم لیگ کا ناصر باغ مال روڈ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ

ملی مسلم لیگ کا ناصر باغ مال روڈ پر عوامی طاقت کا مظاہرہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )سابق وزیر اعظم نواز شریف کے لاہور میں جلسہ سے خطاب کے اگلے دن ہی ملی مسلم لیگ نے ناصر باغ مال روڈ پراستحکام پاکستان کانفرنس کا انعقا دکر کے عوامی طاقت کا مظاہرہ کیا جو نئی بننے والی سیاسی جماعت کا پہلا تاسیسی جلسہ تھا جس میں طلباء، وکلاء، تاجروں،تمام مکاتب فکراور شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی اور ثابت کیا کہ ملی مسلم لیگ آنیوالے الیکشن میں ایک بڑی سیاسی جماعت کے طور پر ابھرے گی ۔دوران کانفرنس ملی نغمے چلائے جاتے رہے، شرکاء کی جانب سے زبردست نعرے لگائے جاتے رہے۔

طاقت مظاہرہ

مزید : علاقائی


loading...