ملی مسلم لیگ میدان میں آگئی ہے یعقوب شیخ نامزد امیدواراین اے 120
لاہور( ایجوکیشن رپورٹر)ملی مسلم لیگ کے زیر اہتمام ناصر باغ مال روڈ پر ہونے والی استحکام پاکستان کانفرنس سے نئی سیاسی جماعت کے حمایت یافتہ امیدوار محمد یعقوب شیخ نے بھی خطاب کیا اور کہا ملی مسلم لیگ کھل کر میدان میں آچکی ہے، کانفرنس میں این اے 120میں آنیوالی مختلف مارکیٹوں کی تاجر تنظیموں اورسماجی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی اور ملی مسلم لیگ سے یکجہتی کا اظہا رکیا گیا۔
یعقوب شیخ