لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی ادارے 15 اگست کو کھلیں گے

لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی ادارے 15 اگست کو کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( آن لائن)صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد کل بروز 15 اگست کو کھلیں گے اور مختلف سرکاری سکولوں میں انتظامیہ کی طرف سے سکولوں کی صفائی ستھرائی کا کام آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے واضح رہے کہ حکومتی ہدایات کے مطابق تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے اپنی کیٹگریز کے مطابق سکیورٹی انتظامات کو بھی یقینی بنائیں گے اور اس حوالے سے سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو انتظامات بارے آگاہ کریں گے علاوہ ازیں سرکاری تعلیمی اداروں میں آج 14اگست کو جشن آزادی کی تقریبات بھی منعقد ہوں گی اور ان تقریبات میں طلباء وطالبات کو شرکت کیلئے لازمی ہدایات جاری کیں گئیں ہیں۔

مزید :

علاقائی -