ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ،شہری پریشان

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ،شہری پریشان

ٹوبہ ٹیک سنگھ (نمائندہ خصوصی) شہر اور گردو نواح میں موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہری حلقوں نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں پر قابو پانے میں یکسر ناکام نظر آرہی ہے ،پاک لیبر اتحاد کے صدر شیخ عبدالقیوم جاوید نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہر روز دن دیہاڑے موٹر سائیکل چوری ہوتے ہیں یا پھر گن پوائنٹ پر چھین لئے جاتے ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...