گھر میں کام کرتے ہوئے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا

گھر میں کام کرتے ہوئے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا

چنیوٹ(نمائندہ خصوصی)چنیوٹ کے نواحی علاقہ محلہ غفورآباد گھر میں کام کرتے ہوئے نوجوان کو سانپ نے ڈس لیا جس کو ابتدائی امداد کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محلہ غفورآباد کے رہائشی شمیم کو گھر میں کام کرتے ہوئے ڈس لیا جس کو اپنی مدد آپ کے تحت فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اس کو فسٹ ایڈ دے کر اسے ڈسچارج کر دیا گیا ۔

مزید : علاقائی


loading...