اغوا میں ملوث خاتون سمیت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

اغوا میں ملوث خاتون سمیت ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پیر محل (نمائندہ خصوصی 228نمائندہ پاکستان )اغواء میں ملوث خاتون سمیت دیگر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پولیس نے نواحی گاؤں 718گ ب کے مکین محمد شعبان کی بیٹی کے اغواء میں ملوث خاتون سمیعہ بی بی اور دیگر ملزمان کاشف اعجاز ،حبیب خاں ،ناصر حسین اور لیاقت علی وغیرہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کا عمل شروع کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...