سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

سری لنکن صدر کا کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سر ی لنکا کے صدر نے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا ہے ،سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی،پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے سری لنکن صدر کے کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا خیر مقدم کیا ہے۔

کرکٹ ٹیم

مزید : صفحہ اول


loading...