چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مزار قائد پر حاضری دیں گے

چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ مزار قائد پر حاضری دیں گے

کراچی (اسٹاف رپورٹر )چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ اور دیگر ججز جشن آزادی کے موقع پر 14اگست کو صبح 11بجے مزار قائد عظم محمدعلی جناح پر حاضری دیں گے اور پھولوں کی چادر چڑھائیں گے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...