پشاور،مشہور زمانہ شراب فروش حسین خان کا بیٹا گرفتار

پشاور،مشہور زمانہ شراب فروش حسین خان کا بیٹا گرفتار

پشاور (کرائمز رپورٹر) پشاورمنشیات کے خلاف جاری کریک ڈاؤ ں کے دوران بھاری مقدار میں شراب اور چرس سمگل کر نے کی کو شش ناکام بنا تے ہوئے مشہور منشیات فروش حسین کا بیٹا سمیت افراد کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔تفصیلات کے مطا بق بلو ر چو ک ابدرہ ٹاؤن میں ناکہ بندی کے دوران شہر بھر میں شراب سپلائی کر نے والا بدنام زمانہ منشیات فروش حسین کو بیٹا نو ر خان کی سوفٹ گا ڑی نمبر۔وی ایس1 74کو روک کرتلاشی لینے پر گا ڑی سے 5کاٹن 65بو تل شراب بر آمد کر کے ملزم نو ر خان ولد حسین خان سکنہ ڈبگری گا رڈن اقبال ٹا ؤ ن کو گرفتار کر لیا جبکہ دوسری کو ر وائی میں ناکہ بندی کے دوران گا ڑی نمبر۔بی جی 399کو روک تلاشی لینے پر گاڑی کے خفیہ خانو ن سے 25کلو چرس بر آمد کر کے دو سمگلروں گل باچا ولد سر روسکنہ کابل محمد رو حیل ولد محمد سعید سکنہ عسکری 11روالپنڈی کو گرفتار کر کے مذید تفتیش جا ری ہے ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...