جشن آزادی کے سلسلے میں شا ندار سا ئیکل ریس کا انعقاد

جشن آزادی کے سلسلے میں شا ندار سا ئیکل ریس کا انعقاد

پبی ( نما ئندہ پاکستان) جشن آزادی کے سلسلے میں شا ندار سا ئیکل ریس سا ئیکل ریس میں بڑی تعداد میں لو گوں نے حصہ لیا پبی بازار میں ڈپٹی کمشنر نو شہر خواجہ سکندر ذیشان اے سی پبی محمد فاروق اے اے سی پبی بنش عمران اور ایس ایچ او حا جی شاد علی خان نے ریس کے شر کاء کا شا ندار استقبال کیا اور ان پر گل پا شی کی تفصیلات کے مطا بق جشن آزادی کے حوا لے شا ندار سا ئیکل ریس پشاور سے نو شہرہ تک انعقاد کیا گیا اس سا ئیکل ریس میں بڑی تعدا د میں سائیکل سواروں نے حصہ لیا پبی بازار میں ڈپٹی کمشنر نو شہرہ خواجہ محمد سکندر زیشان اے سی پبی محمد فاروق اے اے سی پبی بنش عمران ایس ایچ او پبی حاجی شاد علی اور عوام کی بڑی تعداد نے سا ئیکل ریس کے شر کاء کا شا ندار استقبال کیا اور ان پر گل پا شی کی ضلعی انتظا میہ نے جگہ جگہ سا ئیکل ریس کے شرکاء کے لئے استقبا لیہ کیمپ لگا ئے تھے کندی نا صر میں امید صبح ویلفیئر آر گنا ئز یشن نے ان کا استقبال کیا اس موقع پر ڈی سی نو شہرہ خوا جہ سکندر ذیشان نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ مجھے یہ دیکھ کر بہت خو شی ہو ئی کہ بڑے نو جوان اور بچے پاکستان کی جشن آزادی بھر پور خو شی اور عقیدت سے منا تے ہیں میں سو چا تھا کہ شایدہم چند سر کاری افسران اور اہلکار سا ئکل ریس کے شر کاء کاا ستقبال کر ینگے لیکن اس کے بر عکس ایک بڑی تعداد نے پبی میں جشن آزادی کے سا ئیکل ریس کا استقبال کر کے ثا بت کر دیا کہ پا کستا نی قوم ایک متحد قوم ہے ملک سے محبت کا اظہار کیا اور ملک کی سلا متی کے لئے کسی بھی قر با نی سے دریغ نہیں کر ینگے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...