شبقدر بٹگرام میں نوجوان نے گھریلو تنازعہ پر خود کشی کرلی

شبقدر بٹگرام میں نوجوان نے گھریلو تنازعہ پر خود کشی کرلی

شبقدر (نمائندہ خصوصی )شبقدر بٹگرام میں نوجوان نے گھریلو تنازعہ پر خود کشی کرلی 25سالہ حارث ولد کچکول نے گھریلو تنازعہ سے طیش میں آگیا خود پر پستول سے فائرنگ کر دی علاج کے لیے شبقدر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر جانبر نہ ہو سکا اور چل بسا واقعہ کی ایف آئی آر تھانہ بٹگرام میں درج کی گئی ہے

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...