ھنگو اپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس کا آپریشن

ھنگو اپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس کا آپریشن

ہنگو (فرمان اللہ سے )ھنگو اپریشن ردالفساد کے تحت سٹی پولیس کا علاقہ شاہو خیل اور وچ بازار میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ اینڈ سٹرائک اپریشن2مجرم اشتہاریوں سمیت 10جرائم پیشہ افراد گرفتار بھاری اسلحہ برامد۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس افیسر ھنگو احسان اللہ خان کے خصوصی ھدایت پر تھا نہ سٹی ایس ایچ او فرید خان نے بمہ نفری اپریشن ردالفساد کے تحت علاقہ شاہو خیل اور وچ بازار میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ اینڈ سٹرائک اپریشن کرتے ہوئے 2مجرم اشتہاریوں سمیت 10جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے3کلاشنکوف،5رائفل ،2 بندوق،5پستول،150مختلف بور کے کارتوس اور 5چارجرزبرامد کرکے مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...