ضلع ملتان کے پٹواری یوم آزادی پر احتجاجی کیمپ لگائیں گے

ضلع ملتان کے پٹواری یوم آزادی پر احتجاجی کیمپ لگائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) انجمن پٹواریان پنجاب کی اپیل پر ضلع ملتان کے پٹواری یوم آزادی پر بھی احتجاجی کیمپ لگائیں گے احتجاجی کیمپ تحصیل آفس باغ لانگے خان میں منعقد ہوگا ۔(بقیہ نمبر23صفحہ10پر )
جس میں ڈویژنل صدر اور ضلعی صدر اور تحصیل ملتان صدر اور تحصیل ملتان سٹی کے پٹواریوں سے خطاب کریں گے ۔