انجمن پٹواریان پنجاب کا ملتان کے بعد دوسرا کنونشن 16اگست کو ڈیرہ غازیخان میں ہوگا

انجمن پٹواریان پنجاب کا ملتان کے بعد دوسرا کنونشن 16اگست کو ڈیرہ غازیخان میں ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) انجمن پٹواریان پنجاب کے ملتان میں ہونے والے پہلے کنونشن بعد اب دوسرا کنونشن 16اگست کو ڈیرہ غازیخان میں منعقد ہوگا جس میں صدر انجمن پٹواریان (بقیہ نمبر22صفحہ10پر )

پنجاب چوہدری عبدالمجید جٹ بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ لاہور ، فیصل آباد کے ڈویژنل اور ضلعی عہدے داروں کے علاوہ صوبہ بھر کے ڈویژنل ضلعی اور تحصیل عہدے داران ڈیرہ غازیخان میں ہونے والے کنونشن میں شرکت کریں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...