رجسٹری برانچ کے اہلکاروں کی جانب سے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کیخلاف ہڑتال کا عندیہ

رجسٹری برانچ کے اہلکاروں کی جانب سے اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کیخلاف ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی ) رجسٹری برانچ ملتان کے اہل کاروں نے انٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان کے خلاف ہڑتال کا عندیہ دے دیا ہے ہڑتال کے لیے ایپکا ڈی سی آفس یونٹ نے مرکزی با(بقیہ نمبر21صفحہ10پر )

ڈی سے رابطہ کرلیا ہے مرکزی باڈی سے مشاورت کے بعد ضلع بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا جائے گا ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...