شہروں میں گائے ‘ بھینسیں رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

شہروں میں گائے ‘ بھینسیں رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

رحیم یارخان(بیورونیوز)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے شہروں کے رہائشی علاقوں میں گائے بھینسیں رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کافیصلہ کیاہے اس سلسلہ میں تمام اضلاع میں تحصیل سطح پرٹیمیں تشکیل دینے کے لیے (بقیہ نمبر20صفحہ10پر )

ضلعی حکومتوں کوہدایت کی گئی ہے تشکیل کی جانے والی ٹیمیں ایسے علاقوں کاسروے کرکے گھروں میں گائے وبھینس رکھنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائیں جہاں پرحکومت نے دودھ دینے والے مویشی رکھنے پرمستقل پابندی عائدکررکھی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...