جشن آزادی کے حوالے سے سکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات

جشن آزادی کے حوالے سے سکیورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد کی ہدایات

رحیم یارخان(ڈٖسٹرکٹ رپورٹر)حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے ڈی سیزاورڈی پی اوزکوہدایت کی ہے کہ وہ 14اگست جشن آزادی کے موقع پرسیکورٹی پلان(بقیہ نمبر18صفحہ10پر )

(ایس اوپی) پرسختی سے عملدرآمدیقینی بنائیں اورافسران واہلکاران کی ڈیوٹیاں چیک کرنے کے ساتھ ساتھ شہروں کے داخلی وخارجی راستوں پربھی کڑی نگرانی رکھیں اورکسی قسم کی غفلت یاکوتاہی کامظاہرہ نہ کریں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...