یوم آزادی پر پاکستانی رنگوں کے ساتھ ساتھ قومی ہیروز کی تصاویر والی شرٹس کی مانگ میں اضافہ

یوم آزادی پر پاکستانی رنگوں کے ساتھ ساتھ قومی ہیروز کی تصاویر والی شرٹس کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(ڈٖسٹرکٹ رپورٹر) یوم آزادی قریب آتے ہی جہاں پاکستانی پرچموں والی شرٹس فروخت کی جارہی ہیں وہاں پاکستانی کلرکے ساتھ ساتھ قومی ہیروز کی تصویر والی (بقیہ نمبر17صفحہ10پر )
شرٹس کی مانگ میں نمایاں اضافہ ہواہے دکانداروں کاکہناہے کہ قومی ہیروزجن میں پاک آرمی کے شہداء ودیگرشامل ہیں کی تصاویروالی شرٹس 100سے200روپے میں فروخت ہورہی ہیں اورنوجوان جوش وخروش سے شرٹس کی خریداری کررہے ہیں جبکہ نوجوانوں محمدمبشر‘ صادق حسین‘ محمداویس‘ غلام علی‘ چاندشعیب ودیگرکاکہناتھاکہ شہرکی مارکیٹوں میں قومی ہیروز کی تصویروالی شرٹس بہت مشکل سے مل رہی ہیں جبکہ پاک فوج اورملک میں امن قائم کرنے والے ہیروز کوخراج تحسین پیش کرنے کے لیے جشن آزادی کے موقع پروہ ان کی تصویروالی شرٹس پہنناچاہتے ہیں۔
شرٹس