ملتان شہر اور نواحی علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش‘ موسم خوشگوار‘ جشن آزادی کا لطف دوبالا

ملتان شہر اور نواحی علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش‘ موسم خوشگوار‘ جشن آزادی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سپیشل رپورٹر) ملتان شہر اور نواحی علاقوں میں رات گئے ہلکی بارش ہوئی جسکے نتیجے میں موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ جشن آزادی منانے والے نوجوانوں اور شہریوں نے بارش کے بعد (بقیہ نمبر11صفحہ7پر )
کے ماحول کو بھی خوب انجوائے کیا بارش رات گئے 11بجے شروع ہوئی جو وقفے وقفے سے جاری رہی۔
بارش