بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ عبدالرحمن کانجو

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرینگے‘ عبدالرحمن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کہروڑپکا(سٹی رپورٹر)ہنر مند افراد کو روزگارکے بہتر مواقع فراہم کریں گے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرونگا ان خیالات کا اظہار نئے منتخب ہونے والے وفاقی وزیر مملکت عبدالرحمن خان کانجو نے کہروڑپکا میں اپنے حلقے کے عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیاگر آج صدیق خان کانجو زندہ ہوتے تو شایدملک کے وزیر اعظم ہوتے ان کی خدمات کااحاطہ مشکل ہے قبل ازیں جلسے سے وائس چیئرمین بلدیہ شیخ رضوان سعد کانجو نے بھی خطاب کیا اورعبدالرحمن کانجو کا پرجوش استقبال بھی کیا جلوس(بقیہ نمبر31صفحہ10پر )
میں کانجو کے ہمراہ سلیم شہزاد چوہان عمر سرور لودھی ملک قاسم جوئیہ ایم پی اے جہانگیر سلطان بھٹہ اشرف اسماعیل ظفر رحمانی سمیت شہریوں کی کثیرتعداد موجود تھی۔