دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے‘ محمد خان ڈاہا

دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے‘ محمد خان ڈاہا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خانیوال(بیورونیوز)مسلم لیگ(ن) کے رہنما ممبرقومی اسمبلی محمدخان ڈاہا نے کہاکہ میاں نوازشریف سے عوام کی (بقیہ نمبر46صفحہ10پر )
لازوال محبت وعقیدت نے تمام منفی اقدا مات ومنفی پروپگنڈے اوردھرناپارٹی کی ساری محنت کو زیرو کردیا عالمی میڈیا اورغیرجانبدار حلقے میاں نوازشریف کے اسلام آباد سے لاہور کے سفر کو فاتح انداز اورکامیاب قرار دے رہے ہیں۔وہ گزشتہ روز اسلام آباد سے فون پرمیڈیاایڈوائزر سے بات چیت کررہے تھے۔ انہوں نے کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاکہ دہشتگرد بزدلانہ کاروائیوں سے قوم کے حوصلوں اورعزائم کو کمزو ر نہیں کرسکتے ۔