تونسہ بیراج پر پانی کی آمد واخراج میں دوبارہ اضافہ ‘ دریائے سندھ میں نچلے درجے کا سیلاب

تونسہ بیراج پر پانی کی آمد واخراج میں دوبارہ اضافہ ‘ دریائے سندھ میں نچلے ...

کو ٹ ادو (نامہ نگار) دریا سند ھ میں ہیڈ تونسہ بیراج کے مقام پر پا نی کی آمدو اخراج میں دوبار ہ اضافہ ہو گیا ہے ، اور اس وقت بیراج میں سے 3لاکھ کیوسک پانی گزراہے، دریا میں نچلے درجے کا سیلاب جاری ہے۔ ایکسیئن تونسہ بیراج(بقیہ نمبر15صفحہ10پر )

فیصل مشتاق نے کہا کہ بیراج کا عملہ چوبیس گھنٹے مستعد ہو کر اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے ،اور ہر گھنٹے بعد پانی کی مقدار چیک کی جا رہی ہے اور یہ کہ کو ٹ ادو کے دریا ئی مواضعات اور بیٹ کی آبادی احتیاطی تدابیر کو ابھی برقرار رکھیں۔

تونسہ بیراج

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...