نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں کی ڈاکٹر کو لوٹنے کی کوشش‘ مزاحمت پر فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

نقاب پوش موٹرسائیکل سواروں کی ڈاکٹر کو لوٹنے کی کوشش‘ مزاحمت پر فائرنگ کرکے ...

کھچی والا(نمائندہ پاکستان) مین بازار کھچی والا کے ڈاکٹر شاھد میڈیکل سٹوروالے اپنے بھتیجے کے ساتھ اپنا میڈیکل سٹور بند کرکے اپنے گاؤں جارھے تھے جونہی یہ لوگ اپنے گاؤں کے(بقیہ نمبر11صفحہ10پر )

قریب پہنچے تو پیچھے سے ایک موٹر سائیکل ھنڈا125پرسوار دونقاب پوش اشخاص آگئے انہوں نے موٹر سائیکل روکنے کا کہا موٹر سائیکل نہ روکنے پر پیچھے بیٹھے شخص نے ریوالور سے فائر کردیا جوکہ شاھد اقبال کے بازو پر لگا فائر کی آواز سن کر لوگ آگے جن کو دیکھ کر نکاب پوش اپنے موٹر سائیکل پر فرارہوگے بعد ازاں زخمی شاھداقبال کو ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر ھے پولیس تھانہ کھچی والا موقع پر پہنچ گئی اورضروری کاروائی کے بعد مقدمہ درج کرکے نقاب پوش ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...